۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 399655
10 جون 2024 - 10:45
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

وَ لَيْسَ يُحَبُّ لِلْمُلوكِ أَنْ يُفَرِّطوا فى ثَلاثٍ: فى حِفْظِ الثُّغورِ وَ تَفَقُّدِ الْمَظالِمِ و اختیار الصالحین لاعمالھم

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حاکم کے لیے بہتر نہیں ہے کہ وہ تین کاموں میں کوتاہی کرے:

1۔ سرحدوں کی حفاظت کرنے میں

2۔ پائمال ہونے والے حقوق کو پلٹانے میں

3۔ امور کو انجام دینے کے لئے قابل اور لائق افراد کے انتخاب میں۔

تحف العقول، ص 319

تبصرہ ارسال

You are replying to: .